بحالی روزگار

اگر کسی کو نوکری یا عہدہ سے معطل کر دیا گیا ہو، بے روزگار ہو، تو عروج ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھے اور پھر جمعہ کی رات ( جمعرات کا دن گزرنے کے بعد) سونے سے پہلے سورہ یوسف تلاوت کرے۔ پھر جمعہ کے دن ظہر و عصر کے درمیان اس سورہ کو تلاوت کرے اور رات سونے سے پہلے تلاوت کرے ایک مرتبہ پھر ۱۰۰ مرتبہ لا الہ الا اللہ ، ۱۰۰ مرتبہ اللہ اکبر ، اور ۱۰۰ مرتبہ اَلْحَـــــمْدُلِلّهِ اور سو مرتبہ ہی استغفار کرے اور درود شریف سو مرتبہ پڑھے پھر سو رہے۔ اگلے دن صبح سورہ یوسف کو لکھ کر تعویذ بنا کے اور بازو پر باندھ لے۔ ِان شَـــاءاَلله اسی ہفتے بحال ہوجائے یا ملازمت مل جائے۔

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے