بواسیر خونی

بعض عارفین سے منقول ہے کہ اگر کسی کو خونی بواسیر ہو تو درج ذیل آیہ مبارکہ کو زعفران سے شیشے کے برتن پر زعفران اور عرق گلاب سے لکھ لیں اور پھر آب انگور سیاہ سے دھو کر قدرے شکر ملا کر پینے سے اللہ کے حکم سے اس مرض سے نجات حاصل ہوتی ہے۔

وَ إِذْ يَرْفَعُ إِبْراهِيمُ الْقَواعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَ إِسْماعِيلُ رَبَّنا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (۱۲۷) رَبَّنا وَ اجْعَلْنا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّيَّتِنا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ وَ أَرِنا مَناسِكَنا وَ تُبْ عَلَيْنا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ (۱۲۸) رَبَّنا وَ ابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آياتِكَ وَ يُعَلِّمُهُمُ الْكِتابَ وَ الْحِكْمَةَ وَ يُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

سورہ بقره [۱۲۷-۱۲۹]

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

One Response to بواسیر خونی

جواب دیجئے