جس کی اولاد نہ ہوتی ہو

اگر کسی کے اولاد نہ ہوتی ہو اور بہت کوشش کر چکا ہو تو مایوس نہ ہو ۔اس آیہ مبارکہ کو پڑھا کرے انشا اللہ ، اللہ اولاد کی نعمت سےنوازے گا

رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاء

Tagged , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے