حادثات سفر و سواری سے بچنے کی دعا

تمام سواریوں ریل، بس، کار، بس وغیرہ کے حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے یہ مجرب عمل ہے۔

جب بھی کسی سواری ، جانور، موٹر، ریل، ہوائی جہاز یا کشتی میں سوار ہو تو یہ دعا پڑھے۔

سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنا هذا وَ ما كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ. وَ إِنَّا إِلى‏ رَبِّنا لَمُنْقَلِبُونَ

سورہ زخرف – ۱۳-۱۴

پھر جب اپنی جگہ بیٹھ چکے تو یہ دعا پڑھے۔

اللھم کن لنا صاحبنا فی سفرنا و خليفة فى اهلنا واطمس على وجوه اعدائنا.

ِان شَـــاءاَلله جمیع حوادث سے محفوظ رہے۔

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے