دفع شر جنات

اگر جن کسی مکان میں پتھر پھینکتا ہو تو لوہے کی چار کیلیں لیں اور ہر ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیات پڑھ کر دم کریں اور ان جیلوں کو مکان کے چاروں گوشوں میں گاڑ دیں۔

إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً (۱۵) وَ أَكِيدُ كَيْداً (۱۶) فَمَهِّلِ الْكافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً (۱۷)

سورہ طارق [۱۵-۱۷]

اور اسمائے اصحاب کہف لکھ کر مکان کی دیوار پر چسپاں کر دیں۔ ِان شَـــاءاَلله جنات سے نجات ہوگی۔

اسمائے اصحاب کہف

یملیخا ، بکسلمینا ، کشفوططا ، کشاقطیوس ، اذرفطیونس ، یوانس ، بوس

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے