دفیعہ بچھو، پسو اور مچھر وغیرہ

سانپ، بچھو، پسو، بھڑاور مچھر وغیرہ بہت تنگ کرتے ہیں اور بہت تکلیف کا بھی باعث ہوتے ہیں خصوصا گرمیوں کے موسم میں اور چھوٹے بچوں کے لیے تو بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں۔

ان کو ختم کرنے کے دو طریقے ذکر کرتا ہوں

اوّل یہ کہ درج ذیل آیت شیر برگ زیتون /انجیرسے طشت میں لکھ کر بارش کے پانی سے دھو کر سارے مکان ( ماسوائے ناپاک جگہوں مثلاً باتھ روم وغیرہ) میں چھڑک دیں۔

دوم یہ کہ زیتون /انجیرکے چار پتے لیکر ان پر یہ آیت لکھ کر مکان کے چاروں گوشوں میں دفنا دیں

ِان شَـــاءاَلله تمام سانپ، بچھو، بھڑ، پسو اور اس قبیل کے دیگر موذی ختم ہو جائیں گے۔

أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ خَرَجُوا مِنْ دِيارِهِمْ وَ هُمْ أُلُوفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ فَقالَ لَهُمُ اللَّـهُ مُوتُوا ثُمَّ أَحْياهُمْ إِنَّ اللَّـهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لا يَشْكُرُونَ

سورہ بقره – ۲۴۳

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے