رات کو مقررہ وقت پر بیدار ہونا

تہجد ، عبادت کے لئے رات کو مقررہ وقت پر بغیر کسی الارم کے بیدار ہونے کا یہ مجرب نسخہ ہے۔ درج ذیل آیہ مبارکہ سات مرتبہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر جس وقت بیدار ہونا ہو اس کا ذکر کر کے بغیر کسی سے بات کیے سو جائیں۔ ِان شَـــاءاَلله وقت مقررہ پر آنکھ کھل جائے گی۔

لا يُجَلِّيها لِوَقْتِها إِلاَّ هُوَ

سورہ أعراف – ۱۸۷

Tagged , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے