رنج و غم

اگر کوئی رنج و غم میں مبتلا ہو، کہ اس سے خلاصی کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو اور پریشانی بڑھتی جائے تو چاہئے کہ جمعتہ المبارک کے دن عصر کی نماز پڑھ کر مصلے پر ہی بیٹھا رہے اور درج ذیل ورد بلا تعداد قدرے آواز اور صحت الفاظ کے ساتھ اذان مغرب تک پڑھتا رہے۔

یَا اللہُ یَا رَحمٰنُ یَا رُحِیمُ

پھر نماز مغرب ادا کرے اور دعا کرے ِان شَـــاءاَلله اگلے چوبیس گھنٹے میں اللہ ﷻ کی رحمت سے نجات کی صورت پیدا ہوگی۔

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے