عمل محبت

یہ عمل محبت مابین زوجین ہے یعنی اگر بیوی سے خاوند ناراض ہو تو بیوی اس پر عمل کرے۔

کسی بھی میٹھی چیز مثلاً کھیر، حلوہ مٹھائی وغیرہ پر یہ آیہ مبارکہ اکیس مرتبہ پڑھ کر کھلا دے ِان شَـــاءاَلله ناراضگی دور ہو جائیگی۔

وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللَّـهِ أَنْداداً يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّـهِ وَ الَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّـهِ وَ لَوْ يَرَى الَّذِينَ ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّـهِ جَمِيعاً وَ أَنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعَذابِ

سورہ بقره -165

Tagged , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے