مکان کیلنا

مکان کیلنا سے مراد ہے کہ کیلوں یعنی میخوں پر دم کر کے وہ میخیں مکان کے اطراف یا حسب عمل گاڑنا، ٹھونکنا یا گاڑنا۔تو اس عمل میں ایسے مکان کی حفاظت کے لیے کیلوں کو دم کرنا ہے جس کے بارے میں یہ یقین یا شائبہ ہو کہ اس میں جنات و آسیب کا بسیرا ہے

چار کیلیں لوہے کی لیں اور ہر ایک پر ۲۵۰۲۵ مرتبہ یہ آیت پڑھ کر دم کریں اور وہ کیلیں مکان کے چاروں کونوں میں گاڑ دیں۔

إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً (۱۵) وَ أَكِيدُ كَيْداً (۱۶) فَمَهِّلِ الْكافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً (۱۷)

سورہ طاق آیات ۱۵ تا ۱۷

تبصرہ کریں

جواب دیجئے

Don`t copy text!
%d bloggers like this: