نظر بد کا زخم

نظر بد ایک اٹل حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں اس مضمون میں نظر بد کے کچھ علاج لکھے جائینگے۔

اگر کسی کو نظر لگ جائے تو اس پر یہ دعا پڑھ کر دم کی جائے یا وہ خود بھی پڑھ سکتا ہے۔

بسم اللہ اللھم اذھب حرھا و بردھا و صبھا۔ ۔

اور اگر کسی جانور کو نظر لگ جائے تو مندرجہ بالا دعا پڑھ کر چار بار جانور کے داہنے نتھ نے میں اور تین بار بائیں نتھنے میں پھونک دے اور اس کے بعد یہ دعا پڑھے

لا باس اذھب الباس رب الناس اشف انت شافی لا یکشف الضر الا انت۔

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے