نماز سکرات الموت

سکرات الموت اس سخت حالت اور کیفیت کو کہتے ہیں جو موت کے وقت انسان پر طاری ہوتی ہے۔ اللہ رب العزت شافع محشر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ہر مومن کو اس سے محفوظ رکھے۔ آمین

ذیل میں سکرات الموت سے محفوظ رہنے کے لئے ایک نماز بیان کی جاتی ہے۔

مغرب اور عشاء کے درمیان دو رکعت نماز سکرات الموت پڑھیے کہ ہر رکعت میں بعد از فاتحہ سورہ اخلاص تین مرتبہ پڑھیں۔

Tagged , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے