ورد حفاظت چور ڈاکو رہزن سے بچاؤ

اگر دوران سفر کسی ویرانے میں کوئی چور ڈاکو رہزن درپے ہو جائے یا اس بات کا احتمال ہو کہ اس رستے میں ایسے واقعات ہوتے ہیں یا اس کے علاوہ بھی جہاں اس قسم کی صورت حال پیش آنے کا اندیشہ ہو تو یہ آیہ مبارکہ ورد کرنا شروع کردے ِان شَـــاءاَلله اُن کی نظروں سے اور شر سے محفوظ رہیں گے۔ نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم شب ہجرت اسی آیت کی تلاوت فرما رہے تھے۔

﷽ ※ وَ جَعَلْنا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْناهُمْ فَهُمْ لا يُبْصِرُونَ

سورہ یٰس – ۹

Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے