گرمی سے بخار

اگر کسی کو گرمی سے بخار آ رہا ہو تو درج ذٰیل آیہ مبارکہ پڑھ کر دم کریں یا طشتری پر لکھ کر پلا دیں انشاء اللہ بخار سے شفا ہوگی۔

إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَائِفٌ مِنَ الشَّيْطَانِ تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُمْ مُبْصِرُونَ

سورہ اعراف
(201)

Tagged , , , , , . Bookmark the permalink.

جواب دیجئے