ورد حفاظت چور ڈاکو رہزن سے بچاؤ

اگر دوران سفر کسی ویرانے میں کوئی چور ڈاکو رہزن درپے ہو جائے یا اس بات کا احتمال ہو کہ اس رستے میں ایسے واقعات ہوتے ہیں یا اس کے علاوہ بھی جہاں اس قسم کی صورت حال پیش آنے کا اندیشہ ہو تو یہ آیہ مبارکہ ورد کرنا شروع کردے ِان شَـــاءاَلله اُن کی […]

رفیق المعتکفین

سب سے پہلے نیت کرے کہ میں الله کی رضا کیلئے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے سنت اعتکاف کی نیت کرتا ہوں اور کہے اللَّهُمَّ اِنّى نَوَيتُ سُنَّتَ الاِعتِكاف اور شب قدر کی تلاش کی بھی نیت کر لے۔ اکیسویں رات:21 رمضان آٹھ رکعت نما ز پڑھے وتر کے بعد ہررکعت میں سورة قدر (اناّ […]

رات کو مقررہ وقت پر بیدار ہونا

تہجد ، عبادت کے لئے رات کو مقررہ وقت پر بغیر کسی الارم کے بیدار ہونے کا یہ مجرب نسخہ ہے۔ درج ذیل آیہ مبارکہ سات مرتبہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر جس وقت بیدار ہونا ہو اس کا ذکر کر کے بغیر کسی سے بات کیے سو جائیں۔ ِان شَـــاءاَلله […]

اضافہ روشنی چشم

اگر نظر دھندلا گئی ہو یا کسی وجہ سے کم دکھتا ہو تو یہ آیہ کریمہ سات مرتبہ روزانہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر انگوٹھوں پر دم کریں اور انہیں آنکھوں پر پھیر لیں تین مرتبہ ِان شَـــاءاَلله نظر اور آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوگا۔ ا فَكَشَفْنا عَنْكَ غِطاءَكَ فَبَصَرُكَ […]

حادثات سفر و سواری سے بچنے کی دعا

تمام سواریوں ریل، بس، کار، بس وغیرہ کے حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے یہ مجرب عمل ہے۔ جب بھی کسی سواری ، جانور، موٹر، ریل، ہوائی جہاز یا کشتی میں سوار ہو تو یہ دعا پڑھے۔ سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنا هذا وَ ما كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ. وَ إِنَّا إِلى‏ رَبِّنا لَمُنْقَلِبُونَ سورہ زخرف – […]

Don`t copy text!