دعائے عافیت

درج ذیل دعا کثرت سے پڑھیں یہ رزق میں اضافے، جان و مال میں برکت اور حفاظت اور اللہ ﷻ کی رحمتوں ، برکتوں کے حصول کا زریعہ ہے۔ اللّهُمّ إنّي أعُوذُ بك منْ زوال نعْمتك، وتحوُّل عافيتك، وفُجاءة نقْمتك، وجميع سخطك.

درد سر

درد سر خواہ پورے سر کا ہو یا آدھے سر کا درج ذیل سورہ مبارکہ نصر اور آیات بعدہ لکھ کر بوقت درد سر پر باندھے ِان شَـــاءاَلله فوری افاقہ ہوگا۔ ﷽ ※ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏ إِذا جاءَ نَصْرُ اللَّـهِ وَ الْفَتْحُ (۱) وَ رَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّـهِ أَفْواجاً (۲) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ […]

حفاظت نظر بد اور آسیب وغیرہ

یہ آیات مشک ، گلاب اور زعفران سے لکھ کر ایک نرکل کی نلکی میں جو طلوع آفتاب سے پہلے کاٹی گئی ہو رکھ کر اس کا منہ موم سے بند کر کے گلے میں لٹکائیں۔ ِان شَـــاءاَلله نظر بد، آسیب ، ام الصبیان اور دیگر حوادث سے محفوظ رہے گا۔ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏ […]

Don`t copy text!