پیچش کا علاج

پیچش انتہائی موذی مرض ہے۔ اگر کسی کو پیچش ہو جائے تو سورہ دخان لکھ کر مریض کو پلائیں۔ ِان شَـــاءاَلله شفا ہو گی۔

پل صراط

پل صراط ایک ایسے پل کا نام ہے جس پر سے ہر انسان کو روز قیامت گزرنا ہوگا۔ روایات کے مطابق یہ پل میدان حشر اور بہشت کے مابین واقع جہنم کے اوپر بنا ہوا بال سے باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہوگا اور مسافت اس کی ایک ہزار برس کی ہوگی۔

تندور پر امتحان

ایک شاگرد نے اپنے استاد سے پوچھا: استاد جی! یہ آخرت میں حساب کتاب کیسے ہوگا؟ استاد نے ذرا سا توقف کیا، پھر اپنی جگہ سے اُٹھے اور سارے شاگردوں میں کچھ پیسے بانٹے انہوں نے پہلے لڑکے کو سو روپے، دوسرے کو پچھتر، تیسرے کو ساٹھ، چوتھے کو پچاس، پانچویں کو پچیس، چھٹے کو […]

نماز سکرات الموت

سکرات الموت اس سخت حالت اور کیفیت کو کہتے ہیں جو موت کے وقت انسان پر طاری ہوتی ہے۔ اللہ رب العزت شافع محشر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ہر مومن کو اس سے محفوظ رکھے۔ آمین ذیل میں سکرات الموت سے محفوظ رہنے کے لئے ایک نماز بیان کی جاتی ہے۔ […]

Don`t copy text!