نفسانی عشق

اصلاحِ نفس کے لئے ایک شخص کسی بزرگ کی خدمت میں پیش ہُوا اور اُن کے مدرسے میں قیام پزیر ہو کر بزرگ کے تعلیم کردہ ورد و وظائف پابندی سے پڑھنے لگا۔ بزرگ کے گھر سے ایک خادمہ مدرسے میں زیرِ تعلیم لوگوں کے لئے کھانا لایا کرتی تھی۔… مزید

دفیعہ نظر بد

اگر کسی کو نظر لگ چکی ہو یا اس کے ہاتھ پاؤں میں درد رہتا ہو تو اس آیہ مبارکہ کو لکھ کر تعویذ بنا کر اس کے بازو ہر باندھا جائے ِان شَـــاءاَلله کامل شفا ہوگی۔ وَمَا لَنَا أَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا آذَيْتُمُونَا… مزید

دس روحانی مشاہدات

ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ… مزید

حروف مقطعات کا مجرب عمل

بعض عارفین سے منقول ہے کہ ان حروف مقطعات کو لکھ کر پاس رکھنے سے تمام آفات ارضی و سماوی سے حفاظت رہتی ہے، رزق ملتا ہے اور چور، دشمن، سانپ، بچھو، درندوں، آسیب، جنات اور جمیع حشرات الارض کے شر سے پناہ ملتی ہے۔ الٓمّٓصٓ كٓهٰيٰعٰصٓ حٰمٰعٓسٓقٓ قٓ وَالقُرآنِ… مزید

پیچش کا علاج

پیچش انتہائی موذی مرض ہے۔ اگر کسی کو پیچش ہو جائے تو سورہ دخان لکھ کر مریض کو پلائیں۔ ِان شَـــاءاَلله شفا ہو گی۔