حادثات سفر و سواری سے بچنے کی دعا

تمام سواریوں ریل، بس، کار، بس وغیرہ کے حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے یہ مجرب عمل ہے۔ جب بھی کسی سواری ، جانور، موٹر، ریل، ہوائی جہاز یا کشتی میں سوار ہو تو یہ دعا پڑھے۔ سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنا هذا وَ ما كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ. وَ إِنَّا إِلى‏… مزید

برے خیال اور وسوسے

اگر برے خیال اور وسوسے دل سے نہ نکلتے ہوں تو سینے پر بائیں جانب ہاتھ رکھ کر درج ذیل آیت اکتالیس مرتبہ روزانہ پڑھا کرے۔ ِان شَـــاءاَلله وہ تمام خیال اور وسوسے دور ہو جائیں گے۔ فَيَنْسَخُ اللَّـهُ ما يُلْقِي الشَّيْطانُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللَّـهُ آياتِهِ وَ اللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ… مزید

دفع شر جنات

اگر جن کسی مکان میں پتھر پھینکتا ہو تو لوہے کی چار کیلیں لیں اور ہر ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیات پڑھ کر دم کریں اور ان جیلوں کو مکان کے چاروں گوشوں میں گاڑ دیں۔ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً (۱۵) وَ أَكِيدُ كَيْداً (۱۶) فَمَهِّلِ الْكافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ… مزید

بحالی روزگار

اگر کسی کو نوکری یا عہدہ سے معطل کر دیا گیا ہو، بے روزگار ہو، تو عروج ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھے اور پھر جمعہ کی رات ( جمعرات کا دن گزرنے کے بعد) سونے سے پہلے سورہ یوسف تلاوت کرے۔ پھر جمعہ کے دن… مزید

دفیعہ بچھو، پسو اور مچھر وغیرہ

سانپ، بچھو، پسو، بھڑاور مچھر وغیرہ بہت تنگ کرتے ہیں اور بہت تکلیف کا بھی باعث ہوتے ہیں خصوصا گرمیوں کے موسم میں اور چھوٹے بچوں کے لیے تو بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں۔ ان کو ختم کرنے کے دو طریقے ذکر کرتا ہوں اوّل یہ کہ درج ذیل آیت… مزید