رات کو مقررہ وقت پر بیدار ہونا

تہجد ، عبادت کے لئے رات کو مقررہ وقت پر بغیر کسی الارم کے بیدار ہونے کا یہ مجرب نسخہ ہے۔ درج ذیل آیہ مبارکہ سات مرتبہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر جس وقت بیدار ہونا ہو اس کا ذکر کر کے بغیر کسی سے بات… مزید

اضافہ روشنی چشم

اگر نظر دھندلا گئی ہو یا کسی وجہ سے کم دکھتا ہو تو یہ آیہ کریمہ سات مرتبہ روزانہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر انگوٹھوں پر دم کریں اور انہیں آنکھوں پر پھیر لیں تین مرتبہ ِان شَـــاءاَلله نظر اور آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوگا۔… مزید

حادثات سفر و سواری سے بچنے کی دعا

تمام سواریوں ریل، بس، کار، بس وغیرہ کے حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے یہ مجرب عمل ہے۔ جب بھی کسی سواری ، جانور، موٹر، ریل، ہوائی جہاز یا کشتی میں سوار ہو تو یہ دعا پڑھے۔ سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنا هذا وَ ما كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ. وَ إِنَّا إِلى‏… مزید

برے خیال اور وسوسے

اگر برے خیال اور وسوسے دل سے نہ نکلتے ہوں تو سینے پر بائیں جانب ہاتھ رکھ کر درج ذیل آیت اکتالیس مرتبہ روزانہ پڑھا کرے۔ ِان شَـــاءاَلله وہ تمام خیال اور وسوسے دور ہو جائیں گے۔ فَيَنْسَخُ اللَّـهُ ما يُلْقِي الشَّيْطانُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللَّـهُ آياتِهِ وَ اللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ… مزید

دفع شر جنات

اگر جن کسی مکان میں پتھر پھینکتا ہو تو لوہے کی چار کیلیں لیں اور ہر ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیات پڑھ کر دم کریں اور ان جیلوں کو مکان کے چاروں گوشوں میں گاڑ دیں۔ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً (۱۵) وَ أَكِيدُ كَيْداً (۱۶) فَمَهِّلِ الْكافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ… مزید