ظالموں سے نجات

اگر حالات ایسے ہوں کہ ظالم لوگوں کے چنگل میں پھنس گیا ہو چاہے کام کسی کے حوالے سے یا رہن سہن یا معمولات حیات یا واقعتا کہیں گرفتار ہو تو یہ آیہ مبارکہ کثرت سے پڑھا کرے ِان شَـــاءاَلله خلاصی نصیب ہوگی۔ رَبَّنا أَخْرِجْنا مِنْ هذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُها… مزید

دفیعہ آسیب

اگر یہ شک ہو کہ کسی پر آسیب ہے اور یا واقعی میں ہو تو درج ذیل آیہ مبارکہ تین بار پانی پر پڑھ کر آسیب زدہ کے منہ پر چھینٹا دیں یا کان میں دم کریں۔ ِان شَـــاءاَلله نجات حاصل ہوگی۔ أَ فَحَسِبْتُمْ أَنَّما خَلَقْناكُمْ عَبَثاً وَ أَنَّكُمْ إِلَيْنا… مزید

گرمی سے بخار

اگر کسی کو گرمی سے بخار آ رہا ہو تو درج ذٰیل آیہ مبارکہ پڑھ کر دم کریں یا طشتری پر لکھ کر پلا دیں انشاء اللہ بخار سے شفا ہوگی۔ إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَائِفٌ مِنَ الشَّيْطَانِ تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُمْ مُبْصِرُونَ سورہ اعراف (201)

جس کی اولاد نہ ہوتی ہو

اگر کسی کے اولاد نہ ہوتی ہو اور بہت کوشش کر چکا ہو تو مایوس نہ ہو ۔اس آیہ مبارکہ کو پڑھا کرے انشا اللہ ، اللہ اولاد کی نعمت سےنوازے گا رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاء

افسر مہربان ہو جائے

جس شخص سے افسر (boss) ناراض ہو اسے چاہئے کہ یہ آیت سات دن تک تین مرتبہ پڑھ کر افسر کے سامنے جائے ِان شَـــاءاَلله افسر مہربان ہوگا۔ كَمْ آتَيْناهُمْ مِنْ آيَةٍ بَيِّنَةٍ وَ مَنْ يُبَدِّلْ نِعْمَةَ اللَّـهِ مِنْ بَعْدِ ما جاءَتْهُ فَإِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقابِ بقره – 211