دعائے عافیت

درج ذیل دعا کثرت سے پڑھیں یہ رزق میں اضافے، جان و مال میں برکت اور حفاظت اور اللہ ﷻ کی رحمتوں ، برکتوں کے حصول کا زریعہ ہے۔ اللّهُمّ إنّي أعُوذُ بك منْ زوال نعْمتك، وتحوُّل عافيتك، وفُجاءة نقْمتك، وجميع سخطك.

حادثات سفر و سواری سے بچنے کی دعا

تمام سواریوں ریل، بس، کار، بس وغیرہ کے حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے یہ مجرب عمل ہے۔ جب بھی کسی سواری ، جانور، موٹر، ریل، ہوائی جہاز یا کشتی میں سوار ہو تو یہ دعا پڑھے۔ سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنا هذا وَ ما كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ. وَ إِنَّا إِلى‏ …

نظر بد کا زخم

نظر بد ایک اٹل حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں اس مضمون میں نظر بد کے کچھ علاج لکھے جائینگے۔ اگر کسی کو نظر لگ جائے تو اس پر یہ دعا پڑھ کر دم کی جائے یا وہ خود بھی پڑھ سکتا ہے۔ بسم اللہ اللھم اذھب حرھا و …