آیات قرآنی اور بارش کے پانی سے علاج

قرآن مجید فرقان مجید میں جہاں باطنی و روحانی امراض کی شفا ہے وہیں اس کلام مقدس میں جسمانی بیماریوں کا بھی علاج موجود ہے۔ آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتاتا ہوں جس سے تمام جسمانی عوارض اور بیماریاں دور ہوتی ہیں مزید یہ کہ روحانی و باطنی خرابیوں …

درد سر

درد سر خواہ پورے سر کا ہو یا آدھے سر کا درج ذیل سورہ مبارکہ نصر اور آیات بعدہ لکھ کر بوقت درد سر پر باندھے ِان شَـــاءاَلله فوری افاقہ ہوگا۔ ﷽ ※ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏ إِذا جاءَ نَصْرُ اللَّـهِ وَ الْفَتْحُ (۱) وَ رَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ …

بواسیر خونی

بعض عارفین سے منقول ہے کہ اگر کسی کو خونی بواسیر ہو تو درج ذیل آیہ مبارکہ کو زعفران سے شیشے کے برتن پر زعفران اور عرق گلاب سے لکھ لیں اور پھر آب انگور سیاہ سے دھو کر قدرے شکر ملا کر پینے سے اللہ کے حکم سے اس …

مرض اور درد کا علاج

کسی بھی مرض یا درد کے لیے مقام درد پر یہ آیہ مبارکہ تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ ِان شَـــاءاَلله افاقہ ہوگا۔ وَ بِالْحَقِّ أَنْزَلْناهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ وَ ما أَرْسَلْناكَ إِلاَّ مُبَشِّراً وَ نَذِيراً سورہ إسراء – ۱۰۵