بخار سے شفا کی مجرب ترین آیت

اگر کسی کو بخار ہو تو یہ آیہ مبارکہ درج ذیل طریقہ سے بخار زدہ پر پڑھیں ِان شَـــاءاَلله کامل شفا ہوگی۔ مریض کی پیشانی یا شانے پر ہاتھ رکھیں اوّل و آخر درود شریف طاق مرتبہ پڑھ کر اس طرح پڑھیں ﷽ يا نارُ كُونِى بَرْداً وَ سَلاماً عَلى… مزید

دفیعہ سحر

اگر کسی فرد پر سحر (جادو) کر دیا گیا ہو تو یہ آیات مقدسہ لکھ کر گلے میں ڈال دیں اور طشتری پر لکھ کر پلا بھی دیں۔ فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ۔ وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ… مزید