پل صراط

پل صراط ایک ایسے پل کا نام ہے جس پر سے ہر انسان کو روز قیامت گزرنا ہوگا۔ روایات کے مطابق یہ پل میدان حشر اور بہشت کے مابین واقع جہنم کے اوپر بنا ہوا بال سے باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہوگا اور مسافت اس کی ایک ہزار …

دفیعہ بچھو، پسو اور مچھر وغیرہ

سانپ، بچھو، پسو، بھڑاور مچھر وغیرہ بہت تنگ کرتے ہیں اور بہت تکلیف کا بھی باعث ہوتے ہیں خصوصا گرمیوں کے موسم میں اور چھوٹے بچوں کے لیے تو بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں۔ ان کو ختم کرنے کے دو طریقے ذکر کرتا ہوں اوّل یہ کہ درج ذیل آیت …

بچھو تتیا کی جھاڑ

اگر کسی کو کوئی زہریلا کیڑا مثلاً بچھو یا تتیا وغیرہ کاٹ لے تو جس جگہ کاٹا ہو اس کے گرد انگلی گھماتے ہوئے ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھیں وَاِذَا بَطَشتُم بَطَشتُم جَبَّارِینَ اور دم کرے ِان شَـــاءاَلله فوری آرام ہوگا

گُم شُدہ چیز کی تلاش

اکثر چیزوں کے گُم ہوجانے سے بہت پریشانی لاحق ہو جاتی ہے۔ اس قسم کی صورت حال اگر پیش آجائے تو مندرجہ ذیل دعا تین مرتبہ پڑھ کر ایک ہتھیلی دوسری ہتھیلی پر مارے۔ اس کو دستک دینا بھی کہتے ہیں ۔ پس یہ عمل کرنے کے بعد تلاش کرے …

اعمال رویت ہلال

اعمال رویت ہلال سے مراد ہے کہ ہر قمری ہجری مہینے کا چاند دیکھ کر جو کام کرنا چاہیئیں۔ محرم الحرام : ماہ محرم الحرام کا چاند دیکھ کر سورہ کہف ( پارہ نمبر 15) پڑھنی چاہئیے یا سبزہ یا سونا چاندی دیکھیں۔ صفر المظفر : ماہ صفر المظفر کا …