دس روحانی مشاہدات

ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ …

حروف مقطعات کا مجرب عمل

بعض عارفین سے منقول ہے کہ ان حروف مقطعات کو لکھ کر پاس رکھنے سے تمام آفات ارضی و سماوی سے حفاظت رہتی ہے، رزق ملتا ہے اور چور، دشمن، سانپ، بچھو، درندوں، آسیب، جنات اور جمیع حشرات الارض کے شر سے پناہ ملتی ہے۔ الٓمّٓصٓ كٓهٰيٰعٰصٓ حٰمٰعٓسٓقٓ قٓ وَالقُرآنِ …

پل صراط

پل صراط ایک ایسے پل کا نام ہے جس پر سے ہر انسان کو روز قیامت گزرنا ہوگا۔ روایات کے مطابق یہ پل میدان حشر اور بہشت کے مابین واقع جہنم کے اوپر بنا ہوا بال سے باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہوگا اور مسافت اس کی ایک ہزار …

تندور پر امتحان

ایک شاگرد نے اپنے استاد سے پوچھا: استاد جی! یہ آخرت میں حساب کتاب کیسے ہوگا؟ استاد نے ذرا سا توقف کیا، پھر اپنی جگہ سے اُٹھے اور سارے شاگردوں میں کچھ پیسے بانٹے انہوں نے پہلے لڑکے کو سو روپے، دوسرے کو پچھتر، تیسرے کو ساٹھ، چوتھے کو پچاس، …

نماز سکرات الموت

سکرات الموت اس سخت حالت اور کیفیت کو کہتے ہیں جو موت کے وقت انسان پر طاری ہوتی ہے۔ اللہ رب العزت شافع محشر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ہر مومن کو اس سے محفوظ رکھے۔ آمین ذیل میں سکرات الموت سے محفوظ رہنے کے لئے ایک …