دشمن یا مصیبت کا خوف

اگر دشمن یا مصیبت کا خوف یا کسی بھی طرح کی بلا یا آفت کا ڈر ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑھنا چاہیے۔ فَاللَّـهُ خَيْرٌ حافِظاً وَ هُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ سورة یوسف – ۶۴

سردی سے بخار

اگر کسی کو سردی سے بخار آرہا ہو تو درج ذیل آیت بیری کی لکڑی پر لکھ کر گلے میں ڈال دیں ِان شَـــاءاَلله افاقہ ہوگا۔ وَ قالَ ارْكَبُوا فِيها بِسْمِ اللَّـهِ مَجْراها وَ مُرْساها إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ سوره هود – ۴۱

بد خوابی

جس شخص کو بدخوابی ہو یا پریشان خواب نظر آتے ہوں تو اس کو چاہئے کہ درج ذیل آیہ مبارکہ کو لکھ کر گلے میں ڈالے یا رات سوتے وقت ہاتھ لیا کرے ِان شَـــاءاَلله افاقہ ہوگا لَهُمُ الْبُشْرى‏ فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ فِي الْآخِرَةِ لا تَبْدِيلَ لِكَلِماتِ اللَّـهِ ذلِكَ… مزید

ظالموں سے نجات

اگر حالات ایسے ہوں کہ ظالم لوگوں کے چنگل میں پھنس گیا ہو چاہے کام کسی کے حوالے سے یا رہن سہن یا معمولات حیات یا واقعتا کہیں گرفتار ہو تو یہ آیہ مبارکہ کثرت سے پڑھا کرے ِان شَـــاءاَلله خلاصی نصیب ہوگی۔ رَبَّنا أَخْرِجْنا مِنْ هذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُها… مزید

دفیعہ آسیب

اگر یہ شک ہو کہ کسی پر آسیب ہے اور یا واقعی میں ہو تو درج ذیل آیہ مبارکہ تین بار پانی پر پڑھ کر آسیب زدہ کے منہ پر چھینٹا دیں یا کان میں دم کریں۔ ِان شَـــاءاَلله نجات حاصل ہوگی۔ أَ فَحَسِبْتُمْ أَنَّما خَلَقْناكُمْ عَبَثاً وَ أَنَّكُمْ إِلَيْنا… مزید