پل صراط

پل صراط ایک ایسے پل کا نام ہے جس پر سے ہر انسان کو روز قیامت گزرنا ہوگا۔ روایات کے مطابق یہ پل میدان حشر اور بہشت کے مابین واقع جہنم کے اوپر بنا ہوا بال سے باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہوگا اور مسافت اس کی ایک ہزار برس کی ہوگی۔

تندور پر امتحان

ایک شاگرد نے اپنے استاد سے پوچھا: استاد جی! یہ آخرت میں حساب کتاب کیسے ہوگا؟ استاد نے ذرا سا توقف کیا، پھر اپنی جگہ سے اُٹھے اور سارے شاگردوں میں کچھ پیسے بانٹے انہوں نے پہلے لڑکے کو سو روپے، دوسرے کو پچھتر، تیسرے کو ساٹھ، چوتھے کو پچاس، پانچویں کو پچیس، چھٹے کو […]

Don`t copy text!