دفع شر جنات

اگر جن کسی مکان میں پتھر پھینکتا ہو تو لوہے کی چار کیلیں لیں اور ہر ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیات پڑھ کر دم کریں اور ان جیلوں کو مکان کے چاروں گوشوں میں گاڑ دیں۔ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً (۱۵) وَ أَكِيدُ كَيْداً (۱۶) فَمَهِّلِ الْكافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً (۱۷) سورہ طارق [۱۵-۱۷] […]

Don`t copy text!