سردی سے بخار

اگر کسی کو سردی سے بخار آرہا ہو تو درج ذیل آیت بیری کی لکڑی پر لکھ کر گلے میں ڈال دیں ِان شَـــاءاَلله افاقہ ہوگا۔ وَ قالَ ارْكَبُوا فِيها بِسْمِ اللَّـهِ مَجْراها وَ مُرْساها إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ سوره هود – ۴۱

بخار سے شفا کی مجرب ترین آیت

اگر کسی کو بخار ہو تو یہ آیہ مبارکہ درج ذیل طریقہ سے بخار زدہ پر پڑھیں ِان شَـــاءاَلله کامل شفا ہوگی۔ مریض کی پیشانی یا شانے پر ہاتھ رکھیں اوّل و آخر درود شریف طاق مرتبہ پڑھ کر اس طرح پڑھیں ﷽ يا نارُ كُونِى بَرْداً وَ سَلاماً عَلى إِبْراهِيمَ وَ عَلیٰ ( یہاں […]

Don`t copy text!