حروف مقطعات کا مجرب عمل

بعض عارفین سے منقول ہے کہ ان حروف مقطعات کو لکھ کر پاس رکھنے سے تمام آفات ارضی و سماوی سے حفاظت رہتی ہے، رزق ملتا ہے اور چور، دشمن، سانپ، بچھو، درندوں، آسیب، جنات اور جمیع حشرات الارض کے شر سے پناہ ملتی ہے۔ الٓمّٓصٓ كٓهٰيٰعٰصٓ حٰمٰعٓسٓقٓ قٓ وَالقُرآنِ… مزید

دفیعہ بچھو، پسو اور مچھر وغیرہ

سانپ، بچھو، پسو، بھڑاور مچھر وغیرہ بہت تنگ کرتے ہیں اور بہت تکلیف کا بھی باعث ہوتے ہیں خصوصا گرمیوں کے موسم میں اور چھوٹے بچوں کے لیے تو بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں۔ ان کو ختم کرنے کے دو طریقے ذکر کرتا ہوں اوّل یہ کہ درج ذیل آیت… مزید

بچھو تتیا کی جھاڑ

اگر کسی کو کوئی زہریلا کیڑا مثلاً بچھو یا تتیا وغیرہ کاٹ لے تو جس جگہ کاٹا ہو اس کے گرد انگلی گھماتے ہوئے ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھیں وَاِذَا بَطَشتُم بَطَشتُم جَبَّارِینَ اور دم کرے ِان شَـــاءاَلله فوری آرام ہوگا