دفیعہ نظر بد

اگر کسی کو نظر لگ چکی ہو یا اس کے ہاتھ پاؤں میں درد رہتا ہو تو اس آیہ مبارکہ کو لکھ کر تعویذ بنا کر اس کے بازو ہر باندھا جائے ِان شَـــاءاَلله کامل شفا ہوگی۔ وَمَا لَنَا أَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا آذَيْتُمُونَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ (ابراھیم […]

حفاظت نظر بد اور آسیب وغیرہ

یہ آیات مشک ، گلاب اور زعفران سے لکھ کر ایک نرکل کی نلکی میں جو طلوع آفتاب سے پہلے کاٹی گئی ہو رکھ کر اس کا منہ موم سے بند کر کے گلے میں لٹکائیں۔ ِان شَـــاءاَلله نظر بد، آسیب ، ام الصبیان اور دیگر حوادث سے محفوظ رہے گا۔ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏ […]

بحالی روزگار

اگر کسی کو نوکری یا عہدہ سے معطل کر دیا گیا ہو، بے روزگار ہو، تو عروج ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھے اور پھر جمعہ کی رات ( جمعرات کا دن گزرنے کے بعد) سونے سے پہلے سورہ یوسف تلاوت کرے۔ پھر جمعہ کے دن ظہر و عصر کے درمیان […]

سردی سے بخار

اگر کسی کو سردی سے بخار آرہا ہو تو درج ذیل آیت بیری کی لکڑی پر لکھ کر گلے میں ڈال دیں ِان شَـــاءاَلله افاقہ ہوگا۔ وَ قالَ ارْكَبُوا فِيها بِسْمِ اللَّـهِ مَجْراها وَ مُرْساها إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ سوره هود – ۴۱

Don`t copy text!