حفاظت نظر بد اور آسیب وغیرہ

یہ آیات مشک ، گلاب اور زعفران سے لکھ کر ایک نرکل کی نلکی میں جو طلوع آفتاب سے پہلے کاٹی گئی ہو رکھ کر اس کا منہ موم سے بند کر کے گلے میں لٹکائیں۔ ِان شَـــاءاَلله نظر بد، آسیب ، ام الصبیان اور دیگر حوادث سے محفوظ رہے… مزید

دفیعہ سحر

اگر کسی فرد پر سحر (جادو) کر دیا گیا ہو تو یہ آیات مقدسہ لکھ کر گلے میں ڈال دیں اور طشتری پر لکھ کر پلا بھی دیں۔ فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ۔ وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ… مزید