مکان کیلنا

مکان کیلنا سے مراد ہے کہ کیلوں یعنی میخوں پر دم کر کے وہ میخیں مکان کے اطراف یا حسب عمل گاڑنا، ٹھونکنا یا گاڑنا۔تو اس عمل میں ایسے مکان کی حفاظت کے لیے کیلوں کو دم کرنا ہے جس کے بارے میں یہ یقین یا شائبہ ہو کہ اس میں جنات و آسیب کا […]

دفع شر جنات

اگر جن کسی مکان میں پتھر پھینکتا ہو تو لوہے کی چار کیلیں لیں اور ہر ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیات پڑھ کر دم کریں اور ان جیلوں کو مکان کے چاروں گوشوں میں گاڑ دیں۔ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً (۱۵) وَ أَكِيدُ كَيْداً (۱۶) فَمَهِّلِ الْكافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً (۱۷) سورہ طارق [۱۵-۱۷] […]

Don`t copy text!