برے خیال اور وسوسے

اگر برے خیال اور وسوسے دل سے نہ نکلتے ہوں تو سینے پر بائیں جانب ہاتھ رکھ کر درج ذیل آیت اکتالیس مرتبہ روزانہ پڑھا کرے۔ ِان شَـــاءاَلله وہ تمام خیال اور وسوسے دور ہو جائیں گے۔ فَيَنْسَخُ اللَّـهُ ما يُلْقِي الشَّيْطانُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللَّـهُ آياتِهِ وَ اللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ سورہ حج – ۵۲

Don`t copy text!