آیات قرآنی اور بارش کے پانی سے علاج

قرآن مجید فرقان مجید میں جہاں باطنی و روحانی امراض کی شفا ہے وہیں اس کلام مقدس میں جسمانی بیماریوں کا بھی علاج موجود ہے۔ آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتاتا ہوں جس سے تمام جسمانی عوارض اور بیماریاں دور ہوتی ہیں مزید یہ کہ روحانی و باطنی خرابیوں… مزید

اضافہ روشنی چشم

اگر نظر دھندلا گئی ہو یا کسی وجہ سے کم دکھتا ہو تو یہ آیہ کریمہ سات مرتبہ روزانہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر انگوٹھوں پر دم کریں اور انہیں آنکھوں پر پھیر لیں تین مرتبہ ِان شَـــاءاَلله نظر اور آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوگا۔… مزید

بحالی روزگار

اگر کسی کو نوکری یا عہدہ سے معطل کر دیا گیا ہو، بے روزگار ہو، تو عروج ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھے اور پھر جمعہ کی رات ( جمعرات کا دن گزرنے کے بعد) سونے سے پہلے سورہ یوسف تلاوت کرے۔ پھر جمعہ کے دن… مزید