حروف مقطعات کا مجرب عمل

بعض عارفین سے منقول ہے کہ ان حروف مقطعات کو لکھ کر پاس رکھنے سے تمام آفات ارضی و سماوی سے حفاظت رہتی ہے، رزق ملتا ہے اور چور، دشمن، سانپ، بچھو، درندوں، آسیب، جنات اور جمیع حشرات الارض کے شر سے پناہ ملتی ہے۔ الٓمّٓصٓ كٓهٰيٰعٰصٓ حٰمٰعٓسٓقٓ قٓ وَالقُرآنِ المَجِيد. نٓ وَالقَلَمِ وَمَا يَسطُرُونَ.

ورد حفاظت چور ڈاکو رہزن سے بچاؤ

اگر دوران سفر کسی ویرانے میں کوئی چور ڈاکو رہزن درپے ہو جائے یا اس بات کا احتمال ہو کہ اس رستے میں ایسے واقعات ہوتے ہیں یا اس کے علاوہ بھی جہاں اس قسم کی صورت حال پیش آنے کا اندیشہ ہو تو یہ آیہ مبارکہ ورد کرنا شروع کردے ِان شَـــاءاَلله اُن کی […]

دشمن یا مصیبت کا خوف

اگر دشمن یا مصیبت کا خوف یا کسی بھی طرح کی بلا یا آفت کا ڈر ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑھنا چاہیے۔ فَاللَّـهُ خَيْرٌ حافِظاً وَ هُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ سورة یوسف – ۶۴

Don`t copy text!