آیات قرآنی اور بارش کے پانی سے علاج

قرآن مجید فرقان مجید میں جہاں باطنی و روحانی امراض کی شفا ہے وہیں اس کلام مقدس میں جسمانی بیماریوں کا بھی علاج موجود ہے۔ آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتاتا ہوں جس سے تمام جسمانی عوارض اور بیماریاں دور ہوتی ہیں مزید یہ کہ روحانی و باطنی خرابیوں اور امراض کے لیے بھی […]

دفیعہ بچھو، پسو اور مچھر وغیرہ

سانپ، بچھو، پسو، بھڑاور مچھر وغیرہ بہت تنگ کرتے ہیں اور بہت تکلیف کا بھی باعث ہوتے ہیں خصوصا گرمیوں کے موسم میں اور چھوٹے بچوں کے لیے تو بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں۔ ان کو ختم کرنے کے دو طریقے ذکر کرتا ہوں اوّل یہ کہ درج ذیل آیت شیر برگ زیتون /انجیرسے طشت […]

بواسیر خونی

بعض عارفین سے منقول ہے کہ اگر کسی کو خونی بواسیر ہو تو درج ذیل آیہ مبارکہ کو زعفران سے شیشے کے برتن پر زعفران اور عرق گلاب سے لکھ لیں اور پھر آب انگور سیاہ سے دھو کر قدرے شکر ملا کر پینے سے اللہ کے حکم سے اس مرض سے نجات حاصل ہوتی […]

ناف کا علاج

اگر کسی کی نا ف ٹل گئی ہو تو اس آیہ کریمہ کو لکھ کر ناف پر باندھیں ِان شَـــاءاَلله فوری افاقہ ہوگا۔ ذلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَ رَحْمَةٌ سوره بقره – ۱۷۸

Don`t copy text!