شیر، کتے اور جنگلی جانوروں سے حفاظت

اگر جنگل یا راستے میں کتا یا شیر حملہ کر دے یا شور مچا دے اور خوف یا نقص جان کا اندیشہ ہو جائے تو اس آیہ مبارکہ کا ورد شروع کردے ِان شَـــاءاَلله کوئی نقصان نہ پہنچے گا۔ وَ كَلْبُهُمْ باسِطٌ ذِراعَيْهِ بِالْوَصِيدِ سورہ كهف – ۱۸

اعمال رویت ہلال

اعمال رویت ہلال سے مراد ہے کہ ہر قمری ہجری مہینے کا چاند دیکھ کر جو کام کرنا چاہیئیں۔ محرم الحرام : ماہ محرم الحرام کا چاند دیکھ کر سورہ کہف ( پارہ نمبر 15) پڑھنی چاہئیے یا سبزہ یا سونا چاندی دیکھیں۔ صفر المظفر : ماہ صفر المظفر کا چاند دیکھ کر سورہ حمعسق […]

Don`t copy text!