غلبہ نیند

اکثر نیند کا غلبہ عبادات اور روزمرہ کے دنیاوی امور میں انتہائی مشکلات کا باعث ہوتا ہے۔ خصوصا عبادات کے لیے جیسے تہجد اور فجر کی نماز میں نیند کی وجہ سے مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس کے لیے ایک آزمودہ دعا ہے اَللَٰھُمَّ اِنّیِ اَعُوذُبِکَ مِنࣿ عَینٍ لَّا تَشبَعࣿ مِنَ النَّوم

اللہ جانے

ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے دیتی۔ آپ دکان پر آ […]

رات کو مقررہ وقت پر بیدار ہونا

تہجد ، عبادت کے لئے رات کو مقررہ وقت پر بغیر کسی الارم کے بیدار ہونے کا یہ مجرب نسخہ ہے۔ درج ذیل آیہ مبارکہ سات مرتبہ مع اوّل و آخر درود شریف کے پڑھ کر جس وقت بیدار ہونا ہو اس کا ذکر کر کے بغیر کسی سے بات کیے سو جائیں۔ ِان شَـــاءاَلله […]

Don`t copy text!