دعائے عافیت

درج ذیل دعا کثرت سے پڑھیں یہ رزق میں اضافے، جان و مال میں برکت اور حفاظت اور اللہ ﷻ کی رحمتوں ، برکتوں کے حصول کا زریعہ ہے۔ اللّهُمّ إنّي أعُوذُ بك منْ زوال نعْمتك، وتحوُّل عافيتك، وفُجاءة نقْمتك، وجميع سخطك.

بحالی روزگار

اگر کسی کو نوکری یا عہدہ سے معطل کر دیا گیا ہو، بے روزگار ہو، تو عروج ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھے اور پھر جمعہ کی رات ( جمعرات کا دن گزرنے کے بعد) سونے سے پہلے سورہ یوسف تلاوت کرے۔ پھر جمعہ کے دن… مزید