ادائیگی قرض

جو شخص کہ مقروض ہو اور کوئی راستہ ادائیگی کا نظر نہ آتا ہو تو اسے چاہیئے کہ یہ آیت مبارکہ صبح شام سات مرتبہ پڑھا کرے۔ اللہ ﷻ غیب سے ادائیگی قرض کے اسباب مہیا فرمائے گا۔ قُلِ اللَّـهُمَّ مالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشاءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ… مزید