پل صراط

پل صراط ایک ایسے پل کا نام ہے جس پر سے ہر انسان کو روز قیامت گزرنا ہوگا۔ روایات کے مطابق یہ پل میدان حشر اور بہشت کے مابین واقع جہنم کے اوپر بنا ہوا بال سے باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہوگا اور مسافت اس کی ایک ہزار برس کی ہوگی۔

نماز سکرات الموت

سکرات الموت اس سخت حالت اور کیفیت کو کہتے ہیں جو موت کے وقت انسان پر طاری ہوتی ہے۔ اللہ رب العزت شافع محشر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ہر مومن کو اس سے محفوظ رکھے۔ آمین ذیل میں سکرات الموت سے محفوظ رہنے کے لئے ایک نماز بیان کی جاتی ہے۔ […]

Don`t copy text!