حفاظت نظر بد اور آسیب وغیرہ

یہ آیات مشک ، گلاب اور زعفران سے لکھ کر ایک نرکل کی نلکی میں جو طلوع آفتاب سے پہلے کاٹی گئی ہو رکھ کر اس کا منہ موم سے بند کر کے گلے میں لٹکائیں۔ ِان شَـــاءاَلله نظر بد، آسیب ، ام الصبیان اور دیگر حوادث سے محفوظ رہے… مزید

فضائل رمضان المبارک – فصل اوّل

رمضان المبارک ہجری تقویم کا نواں مہینہ ہے جس میں مومنین پر روزے فرض کیے گئے ہیں۔ سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص ایک روزہ اللہ کے واسطے رکھے تو اللہ ﷻ اس محفوظ رکھے ستر برس کی دوزخ کی راہ سے۔ اور… مزید