دعائے عافیت

درج ذیل دعا کثرت سے پڑھیں یہ رزق میں اضافے، جان و مال میں برکت اور حفاظت اور اللہ ﷻ کی رحمتوں ، برکتوں کے حصول کا زریعہ ہے۔ اللّهُمّ إنّي أعُوذُ بك منْ زوال نعْمتك، وتحوُّل عافيتك، وفُجاءة نقْمتك، وجميع سخطك.

جس کی اولاد نہ ہوتی ہو

اگر کسی کے اولاد نہ ہوتی ہو اور بہت کوشش کر چکا ہو تو مایوس نہ ہو ۔اس آیہ مبارکہ کو پڑھا کرے انشا اللہ ، اللہ اولاد کی نعمت سےنوازے گا رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاء