رنج و غم

اگر کوئی رنج و غم میں مبتلا ہو، کہ اس سے خلاصی کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو اور پریشانی بڑھتی جائے تو چاہئے کہ جمعتہ المبارک کے دن عصر کی نماز پڑھ کر مصلے پر ہی بیٹھا رہے اور درج ذیل ورد بلا تعداد قدرے آواز اور صحت… مزید

دفیعہ نظر بد

اگر کسی کو نظر لگ چکی ہو یا اس کے ہاتھ پاؤں میں درد رہتا ہو تو اس آیہ مبارکہ کو لکھ کر تعویذ بنا کر اس کے بازو ہر باندھا جائے ِان شَـــاءاَلله کامل شفا ہوگی۔ وَمَا لَنَا أَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا آذَيْتُمُونَا… مزید

پیچش کا علاج

پیچش انتہائی موذی مرض ہے۔ اگر کسی کو پیچش ہو جائے تو سورہ دخان لکھ کر مریض کو پلائیں۔ ِان شَـــاءاَلله شفا ہو گی۔

نماز سکرات الموت

سکرات الموت اس سخت حالت اور کیفیت کو کہتے ہیں جو موت کے وقت انسان پر طاری ہوتی ہے۔ اللہ رب العزت شافع محشر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ہر مومن کو اس سے محفوظ رکھے۔ آمین ذیل میں سکرات الموت سے محفوظ رہنے کے لئے ایک… مزید

درد سر

درد سر خواہ پورے سر کا ہو یا آدھے سر کا درج ذیل سورہ مبارکہ نصر اور آیات بعدہ لکھ کر بوقت درد سر پر باندھے ِان شَـــاءاَلله فوری افاقہ ہوگا۔ ﷽ ※ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏ إِذا جاءَ نَصْرُ اللَّـهِ وَ الْفَتْحُ (۱) وَ رَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ… مزید