دفیعہ آسیب

اگر یہ شک ہو کہ کسی پر آسیب ہے اور یا واقعی میں ہو تو درج ذیل آیہ مبارکہ تین بار پانی پر پڑھ کر آسیب زدہ کے منہ پر چھینٹا دیں یا کان میں دم کریں۔ ِان شَـــاءاَلله نجات حاصل ہوگی۔ أَ فَحَسِبْتُمْ أَنَّما خَلَقْناكُمْ عَبَثاً وَ أَنَّكُمْ إِلَيْنا لا تُرْجَعُونَ (115) فَتَعالَى اللَّـهُ […]

Don`t copy text!