بحالی روزگار

اگر کسی کو نوکری یا عہدہ سے معطل کر دیا گیا ہو، بے روزگار ہو، تو عروج ماہ کی پہلی جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھے اور پھر جمعہ کی رات ( جمعرات کا دن گزرنے کے بعد) سونے سے پہلے سورہ یوسف تلاوت کرے۔ پھر جمعہ کے دن ظہر و عصر کے درمیان […]

مرض اور درد کا علاج

کسی بھی مرض یا درد کے لیے مقام درد پر یہ آیہ مبارکہ تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ ِان شَـــاءاَلله افاقہ ہوگا۔ وَ بِالْحَقِّ أَنْزَلْناهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ وَ ما أَرْسَلْناكَ إِلاَّ مُبَشِّراً وَ نَذِيراً سورہ إسراء – ۱۰۵

دفیعہ سحر

اگر کسی فرد پر سحر (جادو) کر دیا گیا ہو تو یہ آیات مقدسہ لکھ کر گلے میں ڈال دیں اور طشتری پر لکھ کر پلا بھی دیں۔ فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ۔ وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ(یونس : 82)

Don`t copy text!